اسپورٹس


  وقت اشاعت: آج 09:51:34

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد پر کراچی میں ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے تقریب میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے سیریز کی اجازت کیلئے اپنی حکومت کو خط لکھ دیا لیکن مودی سرکار کرکٹ تعلقات کی بحالی کی اجازت دینے سے انکاری ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

loading...

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

زیورخ: معاون ریفری کی بے عزتی کرنے کی پاداش میں ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فیفا کی جانب سے 4 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔ میسی پر 8100 پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی حکومت کو پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے درخواست سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے اقدام کو آئی سی سی کے خوف سے تعبیر کیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

باربارڈوس: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ شایدبھارت خوفزدہ ہے اس لیے ہمارے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلتا ، دونوں ممالک کی سیریز کیلئے ہمیشہ پاکستان نے پہل کی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے اپنی مودی حکومت سے اجازت مانگ لی۔ حکومتی اجازت ملنے پر امکان ہے کہ رواں سال دبئی میں دونوں ملکوں کے درمیان یہ سیریز کھیلی جائے گی۔ 

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

لاہور: دنیا بھر کے دورے پر نکلی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کل بدھ کو پاکستان پہنچ رہی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز رواں سال یکم جون سے میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ سے ہو گا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے آمدنی میں لیونل میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

دھرم شالہ: بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی میں آسٹریلیا کو آخری ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر 4 میچوں کی سیریز 2۔1 سے جیت لی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 3 دن پہلے 

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل فاسٹ بولر محمد عرفان کل چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے،ان پر پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دو بار خلاف ورزی کا الزام ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 3 دن پہلے 

بارباڈوس: سرفرازاحمد نے سیریز کے افتتاحی میچ میں جیت کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔ ٹی ٹوینٹی کپتان نے لیگ اسپنر شاداب خان کو فیوچر سٹار قرار دیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 3 دن پہلے 

بارباڈوس: پاکستان نے 4 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 4 دن پہلے 

لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کی لاہور میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کی تجویز مسترد کر دی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 4 دن پہلے 

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آج سے آغازہورہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں

Threat is from inside

Army Chief General Raheel Sharif assured the nation that country’s borders are secure and the army is aware of threats and intrigues of the enemies. Speaking at an even

Read more

loading...