جنوبی ایشیا


  وقت اشاعت: آج 16:06:22

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کیخلاف جنگ پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے۔ ملک میں دہشتگردی کے بھارتی عزائم سے مکمل طور پر آگاہ ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:20:06
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما لیکس پر جاری درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے طلبی کے احکامات کے بعد نیب اور ایف بی آر کے چیئرمین عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 08:47:17
چارسدہ: چارسدہ کی تحصیل تنگی میں کچہری گیٹ کے باہر تین خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ہو گئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر نے کے لئے تنگی ہیڈ کوارٹرز منتقل کردیا جبکہ پولیس کی جوانمردی سے دو خود کش حملہ آوروں کو موقع پر ہی جہنم واصل کردیا گیا ، خود کش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الحرار نے قبول کرلی۔
 
دوسری جانب صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم نوازشریف ، وزیراعلیٰ پرویزخٹک ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن ، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت تمام سیاسی رہنماؤں نے چارسدہ دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور پولیس جوانوں کو حملے ناکام بنا نے پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
مزید پڑھیں

loading...

  وقت اشاعت: آج 08:15:56

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں کے تحفظ کیلئے حکومت نے 15000 فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں جو خصوصی سکیورٹی ڈویژن اور میری ٹائم سکیورٹی فورس کا حصہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 08:06:24

اسلام آباد: پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال کا کہنا ہےکہ 32 دہشت گرد کیمپوں اور 85 افغان طالبان کی فہرست پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام اور جی ایچ کیو کے حوالے کی ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس بچوں کو بھٹکا رہے ہیں۔ ان مدارس کیخلاف کارروائی کر کے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے جب کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

پشاور: پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے بھاری توپ خانہ تعینات کردیا گیا، ایف سی نے مزید اضافی پوسٹیں قائم کرکے اہلکار تعینات کردیئے جبکہ باب دوستی چوتھے روز بھی آمد و رفت کے لئے بند رہا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے بارڈر ایریا میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

کراچی: ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ہلاک ملزمان کا تعلق کالعدم گروپ سے تھا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کے طیارہ بردار یو ایس ایس کارل ولسن نے جنوبی بحیرہ چین میں معمول کے آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔ جہاز کو جنگي جہازوں کی معاونت بھی حاصل ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے رینجرز کی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ سانحہ کے 3 سہولت کاروں کو لاڑکانہ  سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

راولپنڈی:  پاک فوج کی دوسرے روز بھی  افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، کالعدم جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر بابا رحمان اور کمانڈر ولی سمیت 20 دہشتگرد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

لیہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار سے ہے جبکہ مختلف علاقوں سے 330مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید پڑھیں

Threat is from inside

Army Chief General Raheel Sharif assured the nation that country’s borders are secure and the army is aware of threats and intrigues of the enemies. Speaking at an even

Read more

loading...