مباحث (40)

  وقت اشاعت: 11 2017

ڈاکٹر عاطف میاں کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ایم آئی ٹی کیمبرج کے فاضل ہیں۔ ریاضیات اور کمپیوٹر سائنس میں تعلیم پائی ہے۔ معاشیات میں پی ایچ ڈی کی سند رکھتے ہیں۔ شکاگو یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی میں تدریس کرچکے ہیں۔ نیو جرسی کی پرنسٹن یونیورسٹی میں تدریسی و تحقیقی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سنہ 2001میں آپ نے معاشیات میں پی ایچ ڈی کی اور 2014 میں آئی ایم ایف نے دنیا کے پچیس کم عمر ترین ماہرین معاشیات میں آپ کا نام شامل کیا۔ آپ “House of Debt” نامی کتاب کے مصنف بھی ہیں۔ فائننشل ٹائمز نے اس کتاب کو اپنے موضوع پر سال کی سب سے بہترین کتاب قرار دیا ۔ یونیورسٹی آف شکاگو پریس سے اس کتاب نے بہترین کتاب کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 22 2016

انتظار حسین نے ٹی ہاؤس کے ساتھ ناصر کاظمی کے قریبی تعلق کا تذکرہ بہت خوبی کے ساتھ اپنی یادوں کی کتاب ’چراغوں کا دھواں‘ میں کردیا ہے۔ لیکن پاک ٹی ہاؤس کے ساتھ انہوں نے بھی پورا انصاف نہیں کیا۔ بلکہ ان کی کتاب پڑھنے کے بعد جب میں نے اس جانب توجہ دلائی کہ آپ نے سراج صاحب کا ذکر نہیں کیا تو ذرا سا جِز بز ہوکے انہوں نے کہا کہ کس کس کا ذکر کرتا میں آخر؟

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 26 2015

قائد اعظم محمد علی جناح کا جنم دن ہے۔ کرسمس کا شور الگ تھا کہ نریندر مودی کے طیارے نے کچھ اور بھی دھول اڑادی. ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا، قائد اعظم کیا خاک دکھائی پڑتے؟ ہمارا نصیب کہیئے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایسا راہنما ملا۔ قائد اعظم کی بدنصیبی کہیئے کہ ہم ایسے منتشر المزاج سپاہی ملے۔ انہیں کہنا پڑا
"افسوس تو یہ ہے کہ میری جیب میں کھوٹے سکے کھنک رہے ہیں"

مزید پڑھیں

Growing dangers of Islamist radicalism on Pakistani politics

Mr Arshad Butt is an insightful observer of the political events in Pakistan. Even though the hallmark of Pakistani political developments and shabby deals defy any commo

Read more

loading...