سائنس


  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

واشنگٹن: امریکہ کی 14 ریاستوں کے باشندوں نے ایک صدی کے بعد مکمل سورج گرہن کا نظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 7 دن پہلے 

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن ’گوگل‘ کو بھی اردو زبان بولنا اور سمجھنا آگئی۔ اب صرف آواز دیں اور جو چاہیں سرچ کریں۔ نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 14 اگست 2017

اسلام آباد: گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، اتوار (13 اگست) اور پیر (14 اگست) کی درمیانی شب پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر سبز ہلالی پرچم کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 09 اگست 2017

یوٹیوب نے بھی اپنے صارفین کیلئے میسجنگ سروس متعارف کرادی جس کی مدد سے صارفین اپنی پسندیدہ ویڈیوز یوٹیوب کے ذریعے ہی دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 06 اگست 2017

واشنگٹن: آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والی امریکہ کی کمپنی ایمازون کی جانب سے ایک سال قبل فروخت کے لیے پیش کیے گئے ’بلیو‘ نامی اسمارٹ موبائل کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری ہو کر چین منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 01 اگست 2017

چین کے سائنسدانوں نے دنیا میں پہلی بار سب سے بڑی ورچوئل کائنات کو تیار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 28 جولائی 2017

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں نواز شریف کو ناہل قرار دینے کا فیصلہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #PanamaVerdict کے ساتھ ہی دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 24 جولائی 2017

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وائی فائی کے ذریعے انسانی احساسات وجذبات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 20 جولائی 2017

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے تمام حریفوں کو مات دے دی۔ صارفین کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکی نشریاتی ادارے ’نیشنل براڈ کاسٹنگ کمپنی‘ کے اشتراک سے ایپلی کیشن پر نیوز شو چلانے کا کام شروع کردیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 14 جولائی 2017

فیس بک انتظامیہ نے پاکستان میں اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو موبائل فون سے منسلک کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 13 جولائی 2017

لندن: سائنسدانوں نے پہلی بار ایک ذرّے کوخلا میں بھیجنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس پیش رفت کو کوانٹم طبیعات میں بہت بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 08 جولائی 2017

ہم سب اڑن کار کا خواب دیکھتے رہے ہیں اور اب اس کی تعبیر مولر ایم 400 اسکائی کار کی صورت میں تعبیر بنی ہے لیکن اس اڑن کار کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 04 جولائی 2017

کارڈف یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے انسانی دماغ کی اندرونی وائرنگ کی سب سے تفصیلی تصاویر لی ہیں۔ اس سکین سے یہ بھی معلوم ہوتا کہ دماغی سگنل کس طرف پیغام لے کر جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 29 جون 2017

فرنچ گیانا سے ایک اہم مصنوعی سیارے کے خلا میں بھیجے جانے کے بعد اب ہوائی جہازوں میں وائی فائی کی سہولیات فراہم کرنا مزید آسان ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 20 جون 2017

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اس نے نظام شمسی کے باہر مزید 10 نئے سیارے تلاش کئے ہیں جن کا سائز اور درجہ حرارت ممکنہ طور پر زندگی کیلئے سازگار ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...