خبریں

  • ٹرمپ نے مودی کو ’فادر آف انڈیا‘ قرار دیا
    • 09/25/2019 2:52 PM
    • 410

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد انہیں 'فادر آف انڈیا' قرار دیا ہے۔ منگل کے روز نیو یارک میں دونوں رہنماؤں کی باضابطہ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے کہا کہ 'مجھے یاد ہے کہ انڈیا مودی سے پہل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی نے بہت جارحانہ بیان دیا ہے: صدر ٹرمپ
    • 09/24/2019 5:05 PM
    • 370

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر طویل عرصے سے حل طلب ہے اور اگر دونوں ممالک چاہیں تو ثالثی کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج کے دوران ہوسٹن میں مودی ٹرمپ ریلی
    • 09/23/2019 1:33 PM
    • 240

    امریکی ریاست ہوسٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ریلی میں اکٹھے شرکت کی۔ دونوں نے ایک دوسرے کی تعریف کی جبکہ باہر کھڑے مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں 49 روز سے جاری کرفیو کے خلاف احتجاج کیا۔ امریکا کے شہر ہوسٹن کے این آر جی اسٹیڈیم میں بھارتی وز [..]مزید پڑھیں

  • ’ہاؤڈی مودی‘ ریلی پر تبصرے، مودی ٹرمپ بھائی بھائی
    • 09/23/2019 1:30 PM
    • 400

    امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں اتوار کو بھارتی وزیرِ اعظم نے امریکی صدر کے ہمراہ بھارتی نژاد امریکیوں کے ایک جلسے سے خطاب کیا۔ 'ہاؤڈی مودی' نامی اس پروگرام کی کوریج بھارتی میڈیا نے بڑے پیمانے پر کی۔ بھارت میں تقریباً تمام ہی نیوز چینلز نے اس پروگرام کی لائیو کور [..]مزید پڑھیں

  • گلگت: بس حادثے میں فوجیوں سمیت 26 مسافر جاں بحق ہوگئے
    • 09/22/2019 5:23 PM
    • 880

    گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے بابوسر ٹاپ پر تیز رفتار بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے 10 فوجی اہلکاروں سمیت 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ کا کہنا تھا کہ مسافر بس حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو چلا [..]مزید پڑھیں

  • ایران اقوام متحدہ میں امن منصوبہ پیش کرے گا: صدر روحانی
    • 09/22/2019 5:22 PM
    • 430

    ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران خلیج فارس میں کشیدگی کم کرنے کے لیے منصوبہ پیش کریں گے۔ سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ’اس سال تہران خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ای [..]مزید پڑھیں