خبریں

  • اٹھارویں ترمیم ختم نہیں کرنے دیں گے: قمر زمان کائرہ
    • 03/30/2019 10:29 PM
    • 1230

    پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ضیاء کے مارشل لاء اور مشرف کا ظلم بھی پیپلزپارٹی کو نہیں روک سکا تو عمران خان کیا شے ہیں۔ پیپلز پارٹی کسی قیمت پر اٹھارویں ترمیم ختم نہیں کرنے دے گی۔ لاہورمیں پارٹی رہنما چودھری منظور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمرزمان کائ [..]مزید پڑھیں

  • بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • 03/30/2019 10:19 PM
    • 1210

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نام تبدیل کرنے کا مطالبہ گریڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبہ جی ڈی اے کے رہنما مخدوم محسن نے علی گوہر مہر کی قیام گاہ پر ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قوم کی دولت واپس کرو ورنہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان
    • 03/30/2019 4:32 PM
    • 710

    وزیراعظم عمران خان نے شریف برادران اور آصف زرداری کو متنبہ کیا ہے کہ اپنی چوری بچانے کے لیے آپ نے جو مرضی کرنا ہے کریں، ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے۔ گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ مسعود اظہر کے معاملے پر ہوشمندی سے کام لے: چین
    • 03/29/2019 6:35 AM
    • 690

    چین نے کہا ہے کہ امریکہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کے معاملہ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ کمیٹی کو نظرانداز کرنے پر محتاط رویہ اختیار کرے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ ’امریکہ کے یک طرفہ ردعمل سے [..]مزید پڑھیں

  • بیوی پر تشدد کے الزام میں شوہر اور ملازم گرفتار
    • 03/28/2019 1:08 PM
    • 960

    لاہور میں رقص سے انکار پر بیوی کا سر مونڈ کر اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص اور اس کے ملازم کو 4روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ اسما عزیز نامی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے شوہر نے اپنے 2 ملازمین کے [..]مزید پڑھیں