خبریں

  • مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کرگئی
    • 08/02/2019 1:24 PM
    • 280

    نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں مہنگائی کی شرح 5 سال 9 ماہ بعد دوبارہ 10 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ اضافہ پیٹرولیم اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے ہؤا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کا کہنا ہے کہ کنزیومر پرائز انڈیکس (سی پی آئی) کے مطابق رواں سال جولائی میں افراط زر کی شرح 10.34 فیصد رہی جو گزشت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ماحول کو صاف رکھنے کے لئے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان
    • 08/01/2019 11:54 AM
    • 280

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملک میں ماحول کو صاف رکھنے کے لئے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی بہت بڑا چیلنج ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم پاکستان میں سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں۔ تاہم ایسے م [..]مزید پڑھیں

  • امریکی حکام کا حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ
    • 08/01/2019 11:52 AM
    • 270

    امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور القاعدہ کے اہم رہنما حمزہ بن لادن ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ حمزہ بن لادن کو دو سال قبل ٹرمپ انتظامیہ کے ہی دور میں ہلاک کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں اہلکاروں کے حوالے سے بتایا گیا [..]مزید پڑھیں

  • ایل او سی پر اشتعال انگیزی: بھارت بوکھلا چکا ہے
    • 07/31/2019 7:26 PM
    • 300

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں میں اضافہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ناکامی کی وجہ سے ان کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ ٹوئٹر پرایک بیان میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنر [..]مزید پڑھیں