خبریں

  • کروڑوں فیس بک صارفین کی نجی معلومات افشا ہوگئیں
    • 04/05/2019 10:15 AM
    • 700

    فیس بک کے حوالے سے اکثر صارفین کی پرائیویسی کے اسکینڈل سامنے آتے رہتے ہیں اور اب ایک بار پھر ایسا ہوا ہے۔ خبر ہے کہ  کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکاﺅنٹس یوزر نیم، یوزر آئی ڈی، کمنٹس اور دیگر تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی اپ گارڈ نے انکشاف کیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سابق سیاسی دشمنوں کے ساتھ مل کر انتخاب لڑنے کا ارادہ
    • 04/05/2019 10:13 AM
    • 480

    وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان اگلا الیکشن مل کر لڑیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی حیدر آباد کے سنگ بنیاد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’ہماری کابینہ میں شامل خالد مقبول صدی [..]مزید پڑھیں

  • فوجی عدالتوں میں توسیع: حکومت اور اپوزیشن بدستور فاصلے پر
    • 04/04/2019 10:42 AM
    • 830

    فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے مشکلات کا شکار حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ اپوزیشن کی حمایت کے بغیر وہ عدالتوں کے حوالے سے قانون سازی نہیں کرسکے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 12 اپریل کو منعقد ہورہا ہےلیکن اب تک حکومت فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کے لیے بل پیش کرنے کی پ [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کاروان بھٹو ملک بھر میں لے کر جائے گی
    • 04/04/2019 10:39 AM
    • 840

    پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی سے لاڑکانہ جانے والے کاروان بھٹو کو پورے ملک تک لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی سربراہی میں نوڈیرو ہاؤس میں ہونے والی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔   [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی ڈرامے سعودی ٹیلی ویژن پر نشر ہوں گے
    • 04/04/2019 10:21 AM
    • 1030

    سعودی عرب میں پاکستانی ڈراموں کو وہاں کے ٹیلی وژن پر عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان ٹیلی وژن  نے بتایا ہے کہ رواں برس جون سے پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر کیے جائیں گے۔ پی ٹی وی کے عالمی تعلقات کی ڈائریکٹر شازیہ سکندر نے تصدیق کی کہ جون 2019 سے پاکستانی ڈراموں کو عر [..]مزید پڑھیں

  • 2018 کے دوران بچوں کے جنسی استحصال میں گیارہ فیصد اضافہ
    • 04/03/2019 3:45 PM
    • 480

    پاکستان میں2017 کے مقابلے 2018 میں بچوں کے استحصال میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  ملک میں روزانہ 10 سے زائد بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ اعداد و شمار بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل کی رپورٹ میں سامنے آئے ہیں۔  جس می [..]مزید پڑھیں