خبریں

  • کلبھوشن کیس: پاکستانی ایڈہاک جج کا اختلافی نوٹ
    • 07/18/2019 11:38 AM
    • 560

    عالمی عدالت انصاف  میں پاکستان کے ایڈہاک جج تصدق حسین جیلانی نے کلبھوشن یادیو کیس کے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان نے ویانا کنوینشن کی خلاف ورزی نہیں کی۔  جبکہ بھارت اس کی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی۔ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث بھارتی نی [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کا مفاہمت سے انکار، جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
    • 07/18/2019 11:37 AM
    • 740

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائی سے بچنے کے لیے اُن کے پاس کسی کے جوتے صاف کرنے سمیت کئی آسان راستے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کریں گی۔ مریم نواز نے وائس آف امریکہ کو دیے جانے والے خصوصی انٹرویو میں اپنی سیاسی جد [..]مزید پڑھیں

  • حافظ سعید دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزام میں گرفتار
    • 07/17/2019 1:25 PM
    • 580

    محکمہ انسداد دہشت گردی کے حکام نے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حافظ سعید گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب جارہے تھے کہ انہیں گوجرانوالہ کی حدود میں داخل ہوتے ہی گرفتار کرل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت کا چیئرمین ایف بی آر کی تبدیلی پر غور
    • 07/17/2019 1:20 PM
    • 520

    اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کی تبدیلی کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں۔ قیاس ہے کہ شبر زیدی کو وزارت کا عہدہ دیا جائے گا۔ روزنامہ ڈان کے مطابق شبر زیدی کو اس سے بھی بڑا عہدہ دیا جاسکتا ہے جن میں حماد اظہر کے جانے کے بعد وزیر مملکت برائے ریونیو یا پھر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نے تمام پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دیں
    • 07/16/2019 5:06 PM
    • 480

    سول ایوی ایشن اتھارٹی  نے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے بند کی گئی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے کھول دی ہیں۔ سول ایوی ایشن کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کی بندش ختم کردی گئی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے۔ رابطہ کرنے پر سی اے اے حکام نے بھی فیصلے کی تصد [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیٹ بینک شرح سود میں ایک فی صد اضافہ کردیا
    • 07/16/2019 5:04 PM
    • 430

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرحِ سود میں ایک فی صد اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد شرحِ سود 13 اعشاریہ 25 فی صد ہوگئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے منگل کو ایک پریس کانفرنس کے دوران آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک فی صد اضافے سے سود کی [..]مزید پڑھیں