ججوں کو اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہوگی: چیف جسٹس
- 11/30/2019 4:25 PM
- 410
چیف جسٹس آف پاکستان آصف کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔ ملتان ہائی کورٹ بار میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں جج صاحبان کے پاس کم کیس ہوا کرتے تھے۔ اس لیے وکلا شکوہ نہ [..]مزید پڑھیں