سالگرہ پر فلم ’بھارت ‘ ریلیز کرنے کا اعلان
عید کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے نئی فلموں کا تحفہ دینے والے سلمان خان ایک بار پھر نئی فلم کا تحفہ دیں گے۔ جس کا دبنگ خان کی سالگرہ پر باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔
جی ہاں،بولی وڈ کے دبنگ خان اپنی نئی فلم’بھارت‘میں ایکشن میں نظر آئیں گے جو 2019میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی جس کا دبنگ خان کی سالگرہ پر باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔
علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بھارت‘2014میں بننے والی جنوبی کورین فلم کی کاپی ہے جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کی تیاری اگلے سال اپریل سے شروع کی جائے گی۔
واضح رہے اس سے قبل سلمان خان کی باڈی گارڈ، بجرنگی بھائی جان،دبنگ، ایک تھا ٹائیگر، ٹیوب لائٹ و دیگر فلمیں بھی عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی گئی تھیں جبکہ سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم’ٹائیگر زندہ ہے‘کو مداحوں کی جانب سے بیحد پسند کیا جا رہا ہے۔

Donald Trump's policy towards Pakistan
Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla
Read more

ہاں نہیں