معزز صارفین ہماری ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو ویب سائٹ دیکھنے میں دشواری پیش آرہی ہے تو ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ

اکشے کی نئی کامیڈی فلم ''پیڈمین'' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

  وقت اشاعت: 17 2017

ممبئی: اکشے کمار اور سونم کپور کی بالی ووڈ فلم "پیڈ مین" Padman کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم 26 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

کامیڈی ڈرامہ فلم میں اکشے نے تامل ناڈو کے سوشل ورکر لکشمی کانت چوہان کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم اگلے برس 26 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...