ایشز ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی اننگز 662 رنز پر ڈکلیئر

  وقت اشاعت: 17 2017

میلبورن: ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 9 وکٹوں پر 662 رنز بنا کر پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، اس سے قبل انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 403 رنز بنائے تھے۔

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 9 وکٹوں پر 662 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، کینگروز کپتان سٹیون سمتھ نے حریف بائولرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ انہوں نے کیریئر کی دوسری ڈبل سنچری داغی، وہ 239 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، مِچل مارش نے بھی رنز کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ وہ 181 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ زبردست بیٹنگ پرفارمنس نے ٹیم آسٹریلیا کو روٹ الیون کیخلاف 259 رنز کی برتری دلوائی۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 403 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...