یاسر شاہ تیز ترین200وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے پرعزم

  وقت اشاعت: 07 2017

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے پر جمالی ہیں۔

قومی لیگ اسپنر کہتے ہیں کہ اگلے 7 ٹیسٹ میچز میں 35 وکٹیں لے کر وہ یہ ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں یاسر شاہ نے کہا کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی فارمیٹ ہو، وہ پاکستان کیلئے زیادہ سے زیادہ وکٹیں لیں۔

28ٹیسٹ میں 165 وکٹیں حاصل کرنے والے یاسر شاہ نے کہا کہ وہ اب کلیری گریمیٹ کا تیز ترین 200 وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔ 31 سالہ اسپنر کا کہنا تھا کہ صوابی میں وسائل کم ہونے کی وجہ سے وہ فٹنس پر کام نہیں کرسکے تھے، لیکن اب انہوں نے طے شدہ معیار کے مطابق فٹنس حاصل کرلی ہے ۔ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ پاک بھار ت میچز ہوں اور وہ ویرات کوہلی کو بولنگ کرائیں۔

آپ کا تبصرہ

Growing dangers of Islamist radicalism on Pakistani politics

Mr Arshad Butt is an insightful observer of the political events in Pakistan. Even though the hallmark of Pakistani political developments and shabby deals defy any commo

Read more

loading...