معزز صارفین ہماری ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو ویب سائٹ دیکھنے میں دشواری پیش آرہی ہے تو ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ

سلمان خان کا کترینہ کیف کو ہنسانے کیلئے رقص

  وقت اشاعت: 07 2017

ممبئی: بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ریئلٹی ٹی وی شو ”ڈانس چیمپئنز“ کی عکسبندی کے دوران رو پڑیں جس پر اداکار سلمان خان نے کترینہ کیف کو ہنسانے کے لئے فلم ”سلطان“ کے گانے ”جگ گھومیا“ پر ڈانس کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ”ڈانس چیمپئنز“ کی عکسبندی کے دوران کنٹسٹٹ کی اداکار سلمان خان کی 2003ءکی سپرہٹ فلم ”تیرے نام“ کے ٹائٹل گانے پر پرفارمنس سے اس قدر متاثر ہوئیں کہ فرط جذبات سے رو پڑیں جس کے باعث 10 منٹ کے لئے شو کی عکسبندی روک دی گئی۔دوبارہ عکسبندی شروع کی گئی تو اداکار سلمان خان نے کترینہ کیف کو ہنسانے کے لئے فلم ”سلطان“ کے گانے ”جگ گھومیا“ پر ڈانس کیا۔

دونوں اداکار وں نے اپنی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی تشہیر کے لئے اسی ریئلٹی ٹی وی شو میں شرکت کی۔فلم رواں سال 22 دسمبر کو ریلیزکی جائے گی۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...