معزز صارفین ہماری ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو ویب سائٹ دیکھنے میں دشواری پیش آرہی ہے تو ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ

بھارت :ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاک

  وقت اشاعت: 07 2017

نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے کے باعث 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر وین سڑک پر کھڑی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیاگیا جبکہ ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ تاہم پولیس نے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...