قندھار: طالبان کا حملہ، 22 پولیس اہلکار، 45 جنگجو ہلاک

  وقت اشاعت: 14 2017

قندھار: افغانستان کے صوبے قندھار میں رات گئے طالبان نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کر دیا۔ حملے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں 45جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق واقعہ قندھار ایئر فیلڈ کے قریب پیش میوند اورزہاری اضلاع میں کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 45طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جوابی کارروائی میں 25 طالبان زخمی بھی ہوئے۔

قندھار میں ہی گزشتہ روز خودکش حملے میں 4 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...