پیغام کے حروف دوگنا کرنے کا اعلان

  وقت اشاعت: 08 2017

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے پیغامات کے حروف کی تعداد کو دوگنا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صارفین اب 280 سے زائد حروف لکھ سکیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ صارفین اب 280 سے زائد حروف لکھ سکیں گے ۔ ٹوئٹر پر اس سے قبل 160 حروف لکھنے کی گنجائش تھی ، اسے بڑھانے کے حوالے سے ٹوئٹر نے اعلان کررکھا تھا، اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے وابستہ صارفین اپنے خیالات کو اور واضح انداز میں پیش کرسکیں گے۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...