اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا گیا

  وقت اشاعت: 20 2017

لاس اینجلس: اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا گیاہے۔فلم آئندہ سال مئی میں ریلیز کی جائے گی۔

ہالی ووڈ ہدایتکاررون ہاورڈ نےاپنی نئی فلم کے نام کا اعلان کردیا۔ہدایت کار رون ہاورڈ نےٹوئٹر پرایک وڈیوجاری کی ہے جس میں انہوں نے اسٹاروارز کی نئی فلم کا نام”سولو:اے اسٹاروارزاسٹوری“ظاہرکیاہے۔فلم میں ایلڈن ارینش،ڈونلڈگلوور،ایملیا کلارک،جوناس سوٹامو شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال مئی میں ریلیز کی جائے گی۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...