یمن: امریکی ڈورن حملوں میں القاعدہ کے 5دہشتگرد ہلاک

  وقت اشاعت: 20 2017

صنعا: یمن میں امریکی ڈورن حملوں میں القاعدہ گروپ کے 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سکیورٹی حکام کے ایک عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر واقعے سے متعلق بتایا کہ صوبہ البیدہ کے پہاڑی علاقے ثرقان میں امریکی ڈرون حملوں میں القاعدہ گروپ کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جسکے نتیجے میں القاعدہ کے 5دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی فضائیہ نے القاعدہ کے عسکریت پسندوں کو واضح طور پر نشانہ بنایا ہے جو قبائلی خطے میں واقع ان کے خفیہ ٹھکانوں میں منتقل ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ اس کارروائی سے کچھ روز قبل صوبہ البیدہ میں القاعدہ اور داعش گروپ کو متعدد بار امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...