ایران ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کر رہا، آئی اے ای اے

  وقت اشاعت: 20 2017

جنیوا: عالمی ایٹمی توانائی ادارے ( آئی اے ای اے) نے ایران پر ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا امریکی دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے رویئے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔

 سربراہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی یوکیا امانو نے بتایا ہے کہ ایرانی محتاط ہیں اور ہم کسی مشکل کے بغیر تصدیق کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ یوکیا امانو نے کہا کہ ایران مشترکہ جامع پلان آف ایکشن پر اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے ایران میں تمام معدنیات تک رسائی حاصل ہے تاہم ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود آئی اے ای اے فرانس کا نیوکلیئر ڈیل پر ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آئی اے ای اے کے سبب ہم ایران معاہدے کے بارے میں فکر مند نہیں ہیں ۔ فرانس کا کہنا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام ‘ شام میں فوجی کارروائی پر تحفظات ہیں مگر یہ ڈیل کا حصہ نہیں ۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...