معزز صارفین ہماری ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو ویب سائٹ دیکھنے میں دشواری پیش آرہی ہے تو ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ

پاکستان، سری لنکا ون ڈے سیریز کل سے شروع

  وقت اشاعت: 12 2017

دبئی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔ آج سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ کل دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیمیں آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی جس کے بعد ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوگی۔ خیال رہے کہ مہمان سری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...