جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کو تیار

  وقت اشاعت: 10 2017

لندن: پاکستان کے نامور اور کامیاب اداکار جاوید شیخ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں تقریبا 40 سال گزار چکے ہیں اور اب وہ اپنی زندگی پر ایک کتاب لکھنے جارہے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے انکشاف کیا کہ میں ایک کتاب لکھ رہا ہوں، اس کتاب میں، میں ہر اس واقعے اور شخص کا ذکر کروں گا جو میری زندگی میں ہوا یا آئے۔اس دوران انہوں نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم نامعلوم افراد 2 کے حوالے سے بھی بات کی۔اس فلم میں جاوید شیخ نے شکیل نامی ایسے شخص کا کردار ادا کیا ہے جو ہکلاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...