’بالی ووڈ میں 3 خانز کے علاوہ بھی اچھے اداکار موجود ہیں‘

  وقت اشاعت: 22 اگست 2017

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کاکہنا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں 3خانز کے علاوہ بھی ٹیلنٹ موجود ہے۔ دیگر اداکار بھی انڈسٹری میں اچھا کام پیش کررہے ہیں۔

حال ہی میں عامر خان سوائن فلو سے صحت یاب ہوئے ہیں۔انہوں نے ایک تقریب میں بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جب فلموں کی ناکامی کی بات آتی ہے تو 3 خانز کا نام لیاجاتاہے جو کہ ناانصافی ہے۔بالی ووڈ میں اور بھی ٹیلنٹڈ اسٹارز موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ زندگی میں اتارچڑھاﺅ آتے رہتے ہیں۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ اچھا کام کریں۔ کبھی فلمیں کامیاب ہوجاتی ہیں تو کبھی ناکامی کا بھی سامنا ہوتاہے۔عامر خان نے کہا کہ بالی وڈ کے دیگر اداکار بھی انڈسٹری میں اچھا کام پیش کررہے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...