بابر اعظم کے سوشل میڈیا اکاونٹس ہیک کرلئے گئے

  وقت اشاعت: 12 اگست 2017

لاہور: قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم کے سوشل میڈیا اکاونٹس ہیک کرلیے گئے ہیں۔

23سالہ ٹیسٹ کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا انسٹاگرام اور فیس بک اکاونٹ ہیک ہوچکا ہے، ان شااللہ میں انہیں ہیکرز سے چھڑوا لوں گا اور تب تک آپ کو اپ ڈیٹ رکھو ں گا ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل دنیا کے نمبر ون ٹی ٹونٹی بالر عماد وسیم کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاونٹ بھی ہیک ہوگئے تھے۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...