باکسر عامر نے اینتھونی جوشوا سے معافی مانگ لی

  وقت اشاعت: 12 اگست 2017

لندن: باکسر عامرخان نے سوشل میڈیا پر باکسر اینتھونی جوشوا سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب جھوٹ تھا، خوش ہوں معاملہ کلیئر ہوگیا۔

عامر خان نے کہا کہ کسی عام شخص کی طرح مجھے بھی غصہ آگیاتھا۔جوشوا نے عامر خان کی معافی قبول کرلی۔جس کے بعد عامرخان نے اینتھونی جوشوا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ باکسر عامر خان نے جوشوا پر اہلیہ فریال کےساتھ تنازع میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھاجبکہ اینتھونی جوشوانے معاملے سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔

آپ کا تبصرہ

Growing dangers of Islamist radicalism on Pakistani politics

Mr Arshad Butt is an insightful observer of the political events in Pakistan. Even though the hallmark of Pakistani political developments and shabby deals defy any commo

Read more

loading...