امریکی فوج گوام کے تحفظ کیلئے تیار کھڑی ہے، ٹرمپ

  وقت اشاعت: 12 اگست 2017

واشنگٹن: وائٹ ہاﺅس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی بیلسٹک میزائل حملے کی دھمکیوں کے بعد امریکی فوج گوام ائر بیس کے تحفظ کیلئے تیار کھڑی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ گوام کے گورنر ایدھی کالوو کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ انہیں یقین دلایا ہے کہ امریکی فورسز گوام کے لوگوں کا تحفظ اور سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے بالکل تیار کھڑی ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ وائٹ ہاﺅس کے چیف آف سٹاف جان کیلی نے بھی گورنر گوام سے اس حوالے سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...