معزز صارفین ہماری ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو ویب سائٹ دیکھنے میں دشواری پیش آرہی ہے تو ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ

چین: ٹریفک حادثے میں 36 افراد ہلاک

  وقت اشاعت: 11 اگست 2017

سیچوان: چین کے شمالی علاقے میں مسافر بس سرنگ کی دیوارسے ٹکرا گئی،حادثے میں 36 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ سیچوان سے آنے والی مسافر بس کو صوبہ شانزی میں حادثہ پیش آیا،جب مسافر بس سرنگ کی دیوارسے جا ٹکرائی۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...