تھائی لینڈ میں بم دھماکہ،5 فوجی ہلاک

  وقت اشاعت: 19 جون 2017

بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بم دھماکے کے باعث 5 فوجی ہلاک جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے۔ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کردی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کردی گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...