فلم ’جنگل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

  وقت اشاعت: 18 جون 2017

لاس اینجلس: معروف ہالی ووڈ اداکار ڈینیل ریڈ کلف کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم جنگل کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

گریگ مک لین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے، جو جنگل کی سیر کرنے کیلئے جاتے ہیں ،لیکن گائیڈ کے دھوکا دینے پر مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں ڈینیل ریڈ کلف کے علاوہ ایلکس رسل، تھامس کریشمین، یاسمین قاسم، جول جیکسن، للی سولیوان اور اینجی ملیکین شامل ہیں۔ٹوڈ فیلمین اور مائیک گیبریوے کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

loading...
آپ کا تبصرہ

Conflicts in Conflict

The conflict of Jammu and Kashmir (J&K) is one of the long standing issues of the world. The unfortunate but this unique multi-ethnic, multilingual and multi-religious po

Read more

loading...