پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول جاری

  وقت اشاعت: 12 جنوری 2017

اینٹیگا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین مارچ میں شروع ہونے والی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں کھیلی جانیوالی سیریز 2 ٹی ٹوئنٹی ،3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دو ٹی 20 میچز 31 مارچ اور 2 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔جبکہ ون ڈے میچز 7 ،9 اور 11 اپریل کو ہونگے۔سیریز میں تین ٹیسٹ میچز 22 ،30 اپریل اور 10 مئی کھیلے جائیں گے۔
loading...
آپ کا تبصرہ

Conflicts in Conflict

The conflict of Jammu and Kashmir (J&K) is one of the long standing issues of the world. The unfortunate but this unique multi-ethnic, multilingual and multi-religious po

Read more

loading...