پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

  وقت اشاعت: 12 جنوری 2017

برسبین: پانچ ون ڈے میچز کی پاک آسٹریلیا سیریز کا کل جمعہ سے آغازہوگا۔ شاہینوں نے پلان بنا لیا۔ پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

آسٹریلیا کے خلاف مشکل سیریز کیلئے پاکستان نے سخت تیاری کی ہے۔شاہینوں نے اسپیڈ پکڑلی ہے اورکینگروز کو ٹارگٹ کرلیا ہے۔برسبین میں ون ڈے سیریز کا پلان فائنل ہوچکاہے۔فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ٹیم کے پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں نے فٹبال کھیلی۔فیلڈنگ اور کیچ پریکٹس کی۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بلیبازوں کودھواں دھار بیٹنگ کی ٹپس دیں۔پاکستان کے بالرز کی لائن و لینتھ کوچ اظہر محمود نے سیٹ کرائی۔
پانچ میچز کی پاک آسٹریلیاون ڈے سیریز جمعے سے برسبین میں شروع ہوگی۔ پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

 

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...