ترکی: دہشتگردی خطرہ، عوامی اجتماعات پر پابندی

  وقت اشاعت: 12 جنوری 2017

انقرہ: حکومت نے ترک دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردی کے خطرات کے باعث عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئندہ ایک ماہ تک کے لیے یہ پابندی پارلیمان میں متنازعہ نئے آئین کے حوالے سے جاری بحث کی تناظر میں عائد کی گئی ہے۔ایک حکومتی بیان کے مطابق یہ پابندی خفیہ ایجنسیوں کی ان اطلاعات کے بعد عائد کی گئی ہے، جن میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایسے اجتماعات کو دہشت گرد نشانہ بنا سکتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ

Threat is from inside

Army Chief General Raheel Sharif assured the nation that country’s borders are secure and the army is aware of threats and intrigues of the enemies. Speaking at an even

Read more