حماس نے فوجیوں کے موبائل ہیک کئے،اسرائیل

  وقت اشاعت: 12 جنوری 2017

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال کر کے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز کو ہیک کیا تاہم فلسطینی تنظیم کسی بھی قسم کی فوجی تفصیلات حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

loading...
آپ کا تبصرہ

Conflicts in Conflict

The conflict of Jammu and Kashmir (J&K) is one of the long standing issues of the world. The unfortunate but this unique multi-ethnic, multilingual and multi-religious po

Read more

loading...