خبریں


  وقت اشاعت: آج 10:32:19

انقرہ: ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شمالی شام میں سات ماہ پر محیط فرات شیلڈ نامی فوجی آپریشن ’کامیابی‘ کے ساتھ ختم کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:28:20

بغداد: عراق میں ٹرک بم دھماکے میں کم از کم 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:25:33

واشنگٹن: امریکی ریاست ہوائی کے وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائے گئے سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے کو غیر معینہ مدت تک معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں

loading...

  وقت اشاعت: آج 10:17:30

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں گرجا گھر کی وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:12:06

صنعا: یمن کے جنوبی صوبے ابین میں ایک گاڑی پرامریکی ڈرون کے میزائل حملے میں القاعدہ کے4 مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:02:28
منڈی بہاوالدین،ملتان ،لودھراں، بھکر: ملک کے مختلف شہروں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں کی جس میں 10افغان باشندوں سمیت74 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

منڈی بہاالدین میں رینجرز اور حساس اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 10افغان باشندوں سمیت 34 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔لودھراں میں قانون نافذ کرنے والوں نے بستی پکا میں 12گھروں کی تلاشی لی جہاں سے 11مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔حافظ آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران 6ملزمان کو گرفتار کیا۔
 
پولیس ترجمان کے مطابق بھکر میں منکیرہ اور سرائے مہاجر میں سرچ آپریشن میں24افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ملتان میں تھانہ قطب پورہ کے علاقے میں قانون نافذکرنیوالے اداروں اورپولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے 4افراد کو مشکوک جانتے ہوئے حراست میں لے لیا جن کی نشاندہی پر اسلحہ بھی بر آمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 09:51:34

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد پر کراچی میں ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے تقریب میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 09:46:01

اٹک: اٹک کے علاقے جواد ٹاؤن میں پولیس، رینجرزاور آرمی کی طرف سے خصوصی آپریشن کے دوران ایک گھرسے مشاق طیارے کے پرزے برآمد، 5 افراد کوگرفتارکرکے اٹک پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 09:33:27

لاہور: پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ نے گجرات میں مقابلے کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ اور تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے پاناما کیس سے ڈر کر زرداری سے ڈیل کر لی۔ ڈاکٹر عاصم کی ضمانت،شرجیل کی واپسی اور ایان کی روانگی ڈیل کا نتیجہ ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

ترجمان پاک فوج نے حسین حقانی کے واشنگٹن پوسٹ میں آرٹیکل پر اپنے رد عمل کے اظہار میں اسے پاکستانی ریاستی اداروں کے مؤقف کی تائید قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے سیریز کی اجازت کیلئے اپنی حکومت کو خط لکھ دیا لیکن مودی سرکار کرکٹ تعلقات کی بحالی کی اجازت دینے سے انکاری ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

ممبئی: شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی فلم رئیس نے باکس آفس پر کمائی کے ریکارڈ تو قائم کئے ہی ہیں لیکن اب اس کے گانے ’’ظالما‘‘ نے بھی ریکارڈ بنا دیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

کراچی: تین دہائیوں کے بعد معروف پاکستانی رائٹر، صحافی اور ناول نگار صباامتیاز کے مقبول ناول یو آر کلنگ می! کو بھارتی فلم انڈسٹری میں اہمیت دی گئی ہے۔اس ناول پر مبنی نور کے نام سے فلم مکمل کرلی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

Threat is from inside

Army Chief General Raheel Sharif assured the nation that country’s borders are secure and the army is aware of threats and intrigues of the enemies. Speaking at an even

Read more

loading...