یورپ جانے کی کوشش میں 33 ہزار تارکین وطن جاں بحق

  وقت اشاعت: 13 2017

یورپ جانے کی کوشش میں 24 برس کے دوران 33 ہزار سے زائد تارکین وطن موت کے منہ میں جا پہنچے۔ جرمن اخبار مرنے والوں کے نام، ان کی قومیت، موت کی وجہ اور دیگر تفصیلات شائع کی ہیں۔

ایک جرمن اخبار کی رپورٹ کے مطابق 1993ء سے مئی 2017ء تک 33 ہزار 293 افراد یورپ جانے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔ اخبار نے 46 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں مرنے والوں کے نام، ان کی قومیت، موت کی وجہ اور دیگر تفصیلات شائع کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عراق کا ایک شہری عبدالحامد ترکی اور بلغاریہ کے پہاڑی سرحدی علاقے میں 48 گھنٹوں تک پیدل چلتا رہا اور بالآخر شدید سردی کے باعث ٹھٹھر کر مر گیا۔

آپ کا تبصرہ

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...