منظر نامہ

  • یوم پاکستان پر سڈنی میں شاندار تقریب
    • 03/27/2017 6:45 PM
    • 689

    پاکستان تحریک انصاف نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا نے یوم پاکستان کے موقع پر سڈنی میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب میں پاکستانی پرچموں ، ترانوں اور پاکستان زندہ باد کے نعروں نے سماں باندھ دیا۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوم پاکستان کی شاندار پریڈ
    • 03/23/2017 12:07 PM
    • 902

    یوم پاکستان پر وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا۔ سعودی عرب، چین اور ترکی کے فوجی دستوں نے بھی شرکت کی۔مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب میں غوری، شاہین، حتف اور نصر میزائلوں کی رونمائی بھی کرائی گئی۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی کتنے؟ 19 سال بعد گنتی
    • 03/15/2017 6:53 PM
    • 879

    مردم شماری کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے ہے جس کے تحت 63 اضلاع میں گھر گھر جا کر معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔مردم شماری میں کل 118826 افراد اور دو لاکھ فوجی اہلکار شامل ہوں گے جبکہ کل بجٹ ساڑھے 18 ارب روپے ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • لاہور پھر نشانہ بنا گیا
    • 02/23/2017 8:30 PM
    • 1162

    پاکستان مسلسل دہشت گردی کی زد میں ہے۔ ایک بار پھر لاہور کو نشانہ بنایا گیا جہاں ڈیفنس میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • قلندر کی نگری لہولہان
    • 02/17/2017 11:07 AM
    • 2027

    عظیم صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے میں شہدا کی 80 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں۔ خودکش حملے کے بعد انتہائی دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ طبی سہولیات میسر نہ ہونے سے درجنوں زخمی چل بسے۔ دنیا بھر سے اس حملے کی مذمت کی جا رہی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا دل لاہور لہولہان
    • 02/13/2017 10:26 PM
    • 1449

     لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر خودکش دھماکے میں اعلیٰ پولیس افسران سمیت متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دھماکے میں صحافیوں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کثیرالقومی مشقیں ’امن 2017‘
    • 02/12/2017 12:10 PM
    • 734

    بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشقوں ’امن-2017‘ جاری ہیں جس میں 36 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی مشقوں کے دوران پاک بحریہ کی اسپیشل آپریشنز فورس اور شریک ممالک کی افواج نے دشمن پر قابو پانے کی طاقت اور مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ [..]مزید پڑھیں