منظر نامہ

  • پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن
    • 12/26/2019 11:04 AM
    • 1510

    پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ کیا گیا۔ رواں سال سورج گرہن کو 'رنگ آف فائر' کا نام دیا گیا ہے۔ سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ مشرقی یورپ، شمال اور مغربی آسٹریلیا، افریقہ، بحر ہند او ایشیا کے مختلف حصوں میں کیا گیا۔  چاند، سورج کو کم ہی مواقع پ [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے: چیف جسٹس
    • 12/20/2019 2:28 PM
    • 990

    چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے اپنی سبکدوشی سے قبل خطاب میں کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے لیکن سچ ہمیشہ غالب ہوتا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی جانب سے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں دیے۔  فل کورٹ ریفرنس ان کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بریکسٹ کے بعد برطانوی حکومت کو علیحدگی پسندی کا سامنا ہوگا
    • 12/15/2019 2:35 PM
    • 1730

    برطانیہ کے حالیہ انتخابات کے بعد وزیر اعظم بورس جانسن کو یورپی یونین سے علیحدگی کا ہی مرحلہ درپیش نہیں ہے۔ ملک کے متعدد حصوں میں پیدا ہونے والی بے چینی اور علیحدگی کی تحریک بھی اہم مسائل میں سے ایک ہوگی۔ انتخابات میں اس ہفتے جانسن کو واضح اکثریت ملی ہے۔ وہ انتخابی مہم کی کامی [..]مزید پڑھیں

  • جنید حفیظ کیس میں قانونی نکتہ پر اختلاف کے بعد سماعت ملتوی
    • 12/12/2019 3:57 PM
    • 2960

    توہین مذہب کے الزام میں گرفتار بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرار جنید حفیظ کے خلاف کیس کی سماعت ایک بار پھر 16 دسمبر تک ملتوی ہو گئی ہے۔ جمعرات کو ملتان کی نیو سینٹرل جیل میں جاری سماعت میں اس قانونی نکتے پر طویل بحث ہوئی کہ دفعہ 342 کے تحت جنید حفیظ کے بیان کے بعد اب اس [..]مزید پڑھیں

  • امریکیوں کو افغان جنگ میں ناکامی کا برسوں سے علم تھا
    • 12/10/2019 5:36 PM
    • 1250

    امریکی حکومت کے کئی سابق اہلکاروں، فوجی افسران اور دیگر ذمہ داران نے اعتراف کیا ہے کہ افغان جنگ میں امریکہ کی ناکامی کے واضح شواہد موجود تھے لیکن اس کے باوجود امریکی عوام کو اس بارے میں غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' نے افغانستان میں تقریباً 20 سال [..]مزید پڑھیں

  • چین ایغور مسلمانوں کے حراستی مراکز بند نہیں کرے گا
    • 12/09/2019 4:09 PM
    • 1940

    چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں موجود حراستی کیمپوں میں ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی 'تربیت' جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔ ان حراستی مرا [..]مزید پڑھیں