منظر نامہ

  • پاکستان تحریکِ انصاف کو درپیش اندرونی خطرات کیا ہیں
    • 01/28/2020 1:16 PM
    • 640

    پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کو ملک کے کم از کم دو صوبوں میں اندرونی مسائل کا سامنا ہے اور باقی دو صوبوں میں بھی یا تو اتحادی ناخوش ہیں یا پھر آپس ہی میں اختلافات موجود ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف ایک طرف اختلافات دور کرنے کے لیے کمیٹیاں قائم کر رہی تو دوسری طرف [..]مزید پڑھیں

  • نئی دہلی کی پولیس کو تین ماہ کے لیے خصوصی اختیارات
    • 01/20/2020 8:02 PM
    • 700

    بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کو نیشنل سیکیورٹی ایکٹ  کے تحت تین ماہ کے لئے  خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ بھارتی اخبار 'دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق احکامات کے تحت دہلی کے پولیس کمشنر کو 1980 کے قانون این ایس اے کے 19 جنوری سے 18 اپریل تک خصوصی اختیارات تفویض کیے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہیری اور میگھن شاہی خطابات اور فرائض سے دستبردار ہو گئے
    • 01/19/2020 2:39 PM
    • 1000

    برطانیہ میں بکنگھم پیلیس کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن آئندہ شاہی خطابات استعمال نہیں کریں گے۔ شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے ملنے والے عوامی فنڈز اب انہیں نہیں دیے جائیں گے۔ شہزادہ ہیری اور میگھن اب باضابطہ طور پر ملکہ برطانیہ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ ڈ [..]مزید پڑھیں

  • سلطنت آف اومان کے سلطان قابوس انتقال کر گئے
    • 01/11/2020 11:21 AM
    • 1300

    عرب دنیا میں سب سے طویل حکمرانی کرنے والے سلطنت آف اومان کے سلطان قابوس بن سید السید 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ شاہی دربار سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی غم اور گہرے رنج کے ساتھ۔۔۔ شاہی دربار بادشاہ سلطان قابوس بن سید کی وفات پر غمزدہ ہے، جن کا جمعہ کے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن
    • 12/26/2019 11:04 AM
    • 1140

    پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ کیا گیا۔ رواں سال سورج گرہن کو 'رنگ آف فائر' کا نام دیا گیا ہے۔ سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ مشرقی یورپ، شمال اور مغربی آسٹریلیا، افریقہ، بحر ہند او ایشیا کے مختلف حصوں میں کیا گیا۔  چاند، سورج کو کم ہی مواقع پ [..]مزید پڑھیں