گفتگو

  • ایک تصویر کا فسانہ

    بے شمار ہنگامہ خیز ، پریشان کن ، افسوسناک اور اندوہناک خبروں کے ہجوم میں یہ ایک تصویر توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ اس تصویر میں پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید دنیا کے متعدد ممالک کے علمائے کرام کے ساتھ قطار بنائے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا ا [..]مزید پڑھیں

  • پاک وطن کا مسخ چہرہ

    آنکھوں میں سپنے سجائے دو بہنوں کو جن کی عمریں بمشکل بیس اور بائیس برس تھیں، ان کے غیرت مند بھائی نے شادی سے چند روز قبل قتل کر دیا۔ اس غیرت مند کے ’’بے غیرت‘‘ باپ نے فوری طور پر پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا ہے اور اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ اس کے بیٹے نے اس کا گھر ۔ [..]مزید پڑھیں

  • لال بجھکڑ نے کھیر پکائی

    لال بجھکڑ نے کھیر بنانے کا ارادہ کیا۔ سوچا سب اپنی اپنی دیگ چڑھاتے ہیں، دوسروں کا منہ چڑاتے ہیں، باتیں بناتے ہیں اور یوں غرور سے گردن اکڑا کر دیکھتے ہیں کہ جیسے دیگ نہ اتری ہو کسی تخت پر ان کی سواری اتری ہو۔ ’’تو مجھ میں کیا کمی ہے‘‘ لال بجھکڑ نے سوچا جسے سب اس کی بے سر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک تصویر ۔۔۔۔۔ ہزار کہانیاں

    ایک بڑے گھر کے باہر چار بڑے لوگوں کی تصویر نے میری توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔ یہ نہیں ہے کہ یہ کوئی خاص تصویر ہے لیکن اس بڑے مکان کے سائے میں اپنے اپنے شعبے کے یہ چار قد آور، پست قد اور بونے دکھائی دیتے ہیں۔ ساری زندگی عزت کمانے کے بعد آخر انسان کو ایک ایسے مکان کے سائے کی کیوں ضرو [..]مزید پڑھیں

  • نہ یہ تصویر میری نہیں ہے!

    یہ تصویر ذہن سے چپک گئی ہے۔ کیا اسے زیست عطا کی جا سکتی ہے۔ تصویر تو خیال ہوتی ہے۔ خیالات آتے جاتے رہتے ہیں۔ انسانی دماغ مختلف النوع خیالات کا مجموعہ ہے۔ اب ان میں سے ہر خیال حقیقت بننے لگے تو شاید کاروبار حیات چل نہ سکے۔ لیکن یہ تصویر کیوں کر میرے ذہن پر نقش ہو گئی ہے۔ اس کی کوئی [..]مزید پڑھیں

  • ذرا اس مشکل سے نکلیں تو ........

    دنیا میں دھوم ہے کہ لندن کا میئر ایک مسلمان بن گیا ہے۔ پاکستان میں خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں کہ اس شخص کے والدین ان کے وطن سے برطانیہ گئے تھے۔ اس لئے جو اس عہدے تک پہنچا ہے وہ ہمارا ہی بھائی بند ہے۔ خبردار: یہ سوچنا اور پوچھنا منع ہے کہ صادق خان کے والد کو کیوں اپنا وطن عزیز [..]مزید پڑھیں

  • پھر بھی سناٹا ہے ۔۔۔

    یہ سب غیرت اور روایت کے نام پر ہوتا ہے لیکن کوئی اس روایت کے خلاف آواز اٹھانے پر آمادہ نہیں ہے۔ سولہ برس کی لڑکی کو گاؤں کے بڑوں کے فیصلے پر قتل کیا گیا اور غیرت کو چار چاند لگانے اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ اس علاقے کے لوگ باقی جگہوں کے مقابلے میں ذیادہ ’روایت پسند اور مہذب‘ [..]مزید پڑھیں

  • مال روڈ پر بکھرے عمرانی انا کے ٹکڑے

    قانون کی حکمرانی اور کرپشن کے خاتمہ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے آج لاہور میں واضح کیا ہے کہ وہ خود کو ہر قانون اور ضابطہ سے بالا سمجھتے ہیں۔ اس طرح لوکل انتظامیہ کے مشورے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ منعقد کر کے انہوں نے کسی بھی مہذب معاشرے میں مروج اصول [..]مزید پڑھیں

  • قانون کھو گیا ہے، کہانی نامکمل ہے

    ہر تھوڑی مدت کے بعد کوئی ایسا واقعہ یا سانحہ رونما ہوتا ہے کہ ملک میں تحقیقات کرنے اور حقائق جاننے کے لئے خصوصی کمیشن بنانے، عدالت سے رجوع کرنے یا خاص طور سے کمیٹی متعین کرنے کی بات کی جاتی ہے، تا کہ اس وقوعہ یا جرم کے اصل محرکات کا پتہ لگایا جا سکے۔ اس حوالے سے بعض اوقات حکومت خو [..]مزید پڑھیں

  • الامان ۔۔۔ یہ کون سی گھڑی ہے

    کون کہے کہ یہ قیامت ہے کہ کون جانتا ہے کہ کل اپنے دامن میں کیا سمیٹے ہوئے ہے۔ اہل پاکستان برسوں سے یوں ہی ایک ایک دن اس امید پر بسر کرتے آئے ہیں کہ یہ آج جو دھماکہ ہؤا اور معصوموں کی جان لی گئی ہے، یہ شاید دشمن کا آخری وار ہے اور اب شاید امن اور چین نصیب ہوگا۔ ہر گزرنے والا سانحہ نئ [..]مزید پڑھیں