گفتگو

  • پاکستان کی روح پر حملہ

    پاکستان میں وزیراعظم کی طرف سے اقلیتی عقیدہ کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے وعدہ کی اس سے زیادہ توہین اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران دو احمدی شہریوں کو نشانہ باندھ کر قتل کردیا گیا۔ حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کا کہنا ہے کہ  یہ لوگ  احمدی عقائد کو پھیلاتے تھے [..]مزید پڑھیں

  • بکھرے خوابوں کی تعبیر کیسے پائی جائے

    ایک بار پھر پوری قوم یوم قرار داد پاکستان منانے کی تیاری کررہی ہے۔ یہ دن اس روز کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آج سے 77 برس قبل لاہور میں مسلم لیگ کی قیادت میں ایک قرار داد منظور کی گئی جو بالآخر قیام پاکستان پر منتج ہوئی۔ اس سوال پر تاریخ دان مباحث کرتے رہیں گے کہ کیا ہندوستان میں مس [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے خلاف نیا بیانیہ کیا ہوگا

    وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف بیانیہ تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا ہے کہ اب دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے فتوے کافی نہیں ہوں گے بلکہ ان بنیادی تصورات کے برعکس اسلام کا حقیقی پیغام س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے نظیر کی بیباک بیٹیاں

    بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں بختاور اور آصفہ نے اپنے والد آصف علی زرداری کے فیصلہ کے خلاف مؤقف اختیار کرکے ایک طرف پارٹی کے روشن خیال کارکنوں کی ہمت بندھائی ہے تو دوسری طرف یہ واضح کیا ہے کہ نوجوان نسل پیپلز پارٹی میں ترقی پسند روایات اور خواتین کے احترام کے بارے میں اقدار کاتحفظ [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر کا دہکتا الاؤ

    مقبوضہ کشمیر میں 8 افراد کی ہلاکت سے ایک بار واضح ہوگئی ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کی مرضی و منشا کے بغیر اس علاقے پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ وہ بے پناہ فوجی قوت کے ذریعے وادی کے عوام کی آواز کو دبانے کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے لیکن اس میں مسلسل ناکام ہے۔ گو کہ بھارت میں بھی مسئلہ کشمیر کو [..]مزید پڑھیں

  • حمیت نام ہے جس کا ۔۔۔۔۔۔۔

    ایران نے فوری طور پر اپنے ملک میں امریکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ تہران میں ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک ایران کے شہریوں کی امریکہ میں داخلے کے غیر قانونی ، بلا جواز اور عالمی قوانین سے متصادم فیصلہ کو تبدیل نہیں کیا جاتا۔ ایران [..]مزید پڑھیں

  • آزادئ رائے اور ریاست

    ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریتی حمایت یافتہ بیانیہ سے اختلاف کرنے یا سوال اٹھانے والے کو ہلاک کر دینا جائز سمجھا جاتا ہو، آزادی رائے کے حوالے سے بحث کا تصور بھی محال ہے۔ یہی صورتحال اس وقت پاکستان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں بعض آزاد آوازوں کو دبانے کےلئے جب بدترین [..]مزید پڑھیں

  • طیبہ اکیلی ظلم کا شکار نہیں ہے

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد کے ایک ایڈیشنل سیشن جج کے ہاں ملازمت کے دوران تشدد اورظلم کا نشانہ بننے والی بچی کو پاکستان سویٹ ہومز کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بچی چند روز خوشگوار ماحول میں رہ کر بیان دینے کے قابل ہو سکے۔ عدالت عظمیٰ از خود نوٹس کے ذریعے اس معاملہ کی س [..]مزید پڑھیں

  • توہین مذہب، سیاست اور بے بسی کی علامت حکومت

    بھارت میں جب سپریم کورٹ سیاست میں مذہب یا نسل و ذات برادری کی مداخلت کی روک تھام کے لئے حکم جاری کررہی تھی تو پاکستان میں ایک شخص کے خلاف محض اس لئے توہین مذہب کے الزام میں مقدمہ درج کیا جارہا تھا کہ اس نے ملک میں نافذ توہین مذہب کے قوانین کے غلط استعمال کے خلاف آواز اٹھائی ہے ۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • 2016: جہد اور امید کی ادھوری کہانی

    بس چند گھنٹوں کی بات ہے۔ 2016 کا آخری سورج غروب ہونے کو ہے۔ پھرنیا سال اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ طلوع ہوگا۔ نئی امیدیں باندھی جائیں گی اور نئے ارادے کئے جائیں گے۔ سال کے اختتام پر جب ہمیں ادراک ہوگا کہ ہم اپنے ارادوں میں اپی ہی کوتاہیوں کی وجہ سے ناکام رہے تو یہ ذمہ داری [..]مزید پڑھیں