انٹرٹینمنٹ


  وقت اشاعت: 05 2017

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار پرکاش راج کو وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید مہنگی پڑ گئی، اس جرم کی پاداش میں ان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 03 2017

ممبئی: بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی پہلی بار سلمان خان کے ساتھ ریس 3 میں نظر آئیں گے۔فلم کی شوٹنگ رواں ماہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 03 2017

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے کہا ہے کہ اپنے بارے میں غلط لکھی اور کہی جانے والی تمام باتوں پرذرا بھی توجہ نہیں دیتا بلکہ اپنے کام سے تنقید کا جواب دیتا ہوں، میرے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 02 2017

لاس اینجلس: کامک سپر ہیروز پر مبنی ہولی وڈ کی آنے والی فلم جسٹس لیگ کے مرکزی کرداروں کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں۔ فلم کو رواں برس نومبر میں ریلیز کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 02 2017

ممبئی: بولی وڈ اداکارہ سوہا علی خان اور کنال کھیمو کے ہاں گزشتہ ماہ 29 ستمبر کو پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔بیٹی پیدا ہونے کے تین دن بعد جوڑے نے بیٹی کا نام تو رکھ لیا، تاہم بیٹی کی تصویر شیئر نہیں کی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 30 ستمبر 2017

ممبئی: امریکن نژاد بھارتی اداکار ٹام آلٹر ’اسکن کینسر‘ کی وجہ سے 67 برس کی عمر میں علالت کے بعد چل بسے۔ اداکار کی موت پر بھارتی صدر سمیت سیاسی، سماجی و فلمی شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 28 ستمبر 2017

کراچی: معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کو بی بی سی نے 2017کی 100 متاثرکن خواتین میں شامل کیا ہے۔اس فہرست میں دنیا بھر سے سو خواتین کا انتخاب کیا گیا اور مومنہ مستحسن پاکستان سے منتخب ہونے والی واحد خاتون تھیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 28 ستمبر 2017

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوران کی بہواداکارہ ایشوریا رائے نے پاناما پیپرز کی تحقیقات کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹر کے ساتھ اپنے مالی معاملات کی دستاویزات بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرادیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 26 ستمبر 2017

لاس اینجلس: امریکی ایپک اسپیس اوپرا فلم سیریز اسٹارز وارز 8 کے کرداروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، جن میں انہیں مختلف مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔اسٹار وارز 8 دی لاسٹ جیڈی کو رواں برس دسمبر میں ریلیز کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 26 ستمبر 2017

ممبئی: بھارتی ووگ میگزین نے بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قرار دیدیا۔ شاہ رخ کودہائی کے بہترین انٹرٹینر سونم کپور کو بہترین فیشن آئیکون کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 25 ستمبر 2017

ممبئی: بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم چنائی ایکسپریس کے پروڈیوسرکریم مورانی کو 25سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں ضمانت مسترد ہونے پرگرفتارکرلیا گیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 25 ستمبر 2017

ممبئی: بالی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کی فلم پدماوتی کی ریلیز سے قبل فلم کیخلاف مظاہرے، جے پور کمیونٹی نے پوسٹرز جلا دیئے۔ فلم پدماوتی رواں سال یکم دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 24 ستمبر 2017

ممبئی: بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11کی میزبانی کیلئے سلمان خان کو فی قسط کا معاوضہ 11کروڑ روپے دیا جائیگا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 24 ستمبر 2017

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرمانے اپنے قریبی دوست ویرات کوہلی کے ساتھ ریسٹورنٹ کھولنے کی خبروں کی تردید کردی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 23 ستمبر 2017

لاس اینجلس: 'پائریٹس آف دا کیریبئن' کے کیپٹن جیک اسپارو سے مشہور اداکار جونی ڈیپ آنے والی فلم میں ایک گینگسٹر کے روپ میں نظر آئیں گے جس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم 3 نومبرریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...