انٹرٹینمنٹ


  وقت اشاعت: 25 2017

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی رواں سال کے آخر میں ہوگی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 23 2017

عامر خان اور اجے دیو گن کی فلمز کی باکس آفس پر ٹکر۔ ایسا لگتا ہے کہ بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو اجے دیوگن کے ہاتھوں باکس آفس پر شکست کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 23 2017

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے فلموں میں مسلسل ناکامی کے باعث ٹی وی پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اداکارہ بہت جلد بھارتی ٹی وی کے نئےہارر شو میں نظرآئیں گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 23 2017

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی اوراداکار دھرمیندر کی بیٹی ایشادیول بیٹی کی ماں بن گئیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 22 2017

بالی ووڈ سپراسٹارشاہ رخ خان نے ارونا نامی کینسر کی مریضہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے ان سے جلد ملنے کا وعدہ کیا ہے۔ شاہ رخ نے ارونا سے ٹیلی فون پر گفتگو کرنے کی خواہش کا ابھی اظہار کیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 21 2017

کراچی: پاکستانی سپراسٹار شان اور حمائمہ ملک کی فلم ’’ارتھ ‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم 21 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 20 2017

لاس اینجلس: اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا گیاہے۔فلم آئندہ سال مئی میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 20 2017

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دیوالی کے موقع پرسلمان خان کی بہن ارپیتا خان سے وعدہ کیا ہے کہ وہ تحفے کے طور پر ارپیتا کے شوہر آیوش کی نئی فلم  کی تشہیر میں ان کی بھرپور مدد کریں گے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 19 2017

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم 'سیکرٹ سپر اسٹار آج سے سنیما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 19 2017

لاہور: سدا بہار آواز، پاکستانی فلم انڈسٹری کو یاد گاراور شاہکارگیت دینے والی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔ انہیں نورجہاں کے بعد 50 کی دہائی کی سب سے کامیاب گلوکارہ مانا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 19 2017

لاہور: اپنی لازوال اداکاری کی بدولت مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ ان کی فنی خدمات پر ’’صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ‘‘ سے بھی نوازا گیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 18 2017

کراچی: اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ہمیں عالمی تناظر کو مدنظر رکھ کر  فلمیں بنانا ہونگی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 18 2017

کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونے والی تصاویر پر کہا ہے کہ وہ میرا نجی معاملہ تھا، تاہم اس واقعے نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 16 2017

بھارتی سنیما کی تاریخ کی سب سے مہنگی فلم ’’باہو بلی‘‘ کے 20 ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلے سیٹ کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 15 2017

آسکر ایوارڈز دینے والے ادارے نے ہالی وڈ کے معروف فلم ساز ہاروی وائن سٹین کی رکنیت ختم کرنے کے حق میں فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...