اداریہ

  • عدالت کی سیاست کیا رنگ لا سکتی ہے

    سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ کے سربراہ کے طور پر نواز شریف کو اپنی پارٹی کی قیادت سے نااہل قرار دینے کے اگلے ہی روز چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد میں وکیلوں اور ججوں کے ایک اجتماع سے  ’عوامی‘ خطاب کیا ہے۔ انہوں نے وکیلوں کو اپنی فوج اور ججوں کو ہرکارے قرار دیتے ہوئے ان س [..]مزید پڑھیں

  • دنیا پاکستان کا سچ تسلیم کیوں نہیں کرتی

    پاک فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے میونخ کی سیکورٹی کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا مقدمہ بڑی حوصلہ مندی اور مدلل انداز میں  پیش کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ  اس وقت دنیا کو   جہاد کے نام پر جس دہشت گردی کا سامنا ہے،  اس کا ایک تاریخی پس م [..]مزید پڑھیں

  • چوہدری نثار کا سیاسی سرپرست کون ہے!

    سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے ناراض لیڈر چوہدری نثار علی خان نے آج ٹیکسلا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاسی لاوارث  نہیں ہیں کہ پارٹی  لیڈروں کے بچوں کی تابعداری کریں اور انہیں ’ یس سر اور یس میڈم ‘ کہتے پھریں۔ البتہ وہ میاں نواز شریف اور م [..]مزید پڑھیں

  • کیا کوئی ان سے بھی بازپرس کرسکتا ہے!

    مشال خان قتل کیس میں  31 افراد کو مختلف النوع سزاؤں کے بعد مردان میں مختلف سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے جمعہ کے روز احتجاج کرنے کا اعلان کیا  ہے۔  مقامی جماعت اسلامی نے اس مقدمہ میں رہا ہونے والے 26 افراد کے شاندار استقبال کا اہتمام کیا اور واضح کیا ہے کہ یہ لوگ  با [..]مزید پڑھیں