اداریہ

  • نفرت کا عفریت
    • 06/06/2012 2:56 PM
    • 272

    یورو کپ 2012ء کے حوالے سے یوکرائن اور پولینڈ سے فٹ بال گراﺅنڈز میں نسلی تعصب کے مظاہروں کی سنسنی خیز خبریں موصول ہوئی ہیں۔ نسل پرستی کی بنیاد پر نعرے بازی اور تشدد کے واقعات کے پیش نظر مغربی یورپ کے ممالک کے شائقین کو تین روز بعد شروع ہونے والے مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کا مشورہ دی [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمشنر
    • 06/05/2012 1:15 PM
    • 268

    ملک میں انتخابات کے انعقاد سے قبل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تنازعہ کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اگرچہ ملک میں  دیانت دار اور اہل امیدواروں کی کمی نہیں ہے لیکن ہر پارٹی اس عہدے پر ایسا آدمی چاہتی ہے جس پر وہ خود اعتبار کرسکے۔   اس خواہش کا اظہار سب سے زیا [..]مزید پڑھیں

  • سرکاری وفاداروں کی دوہری شہریت
    • 06/04/2012 2:19 PM
    • 279

    دوہری شہریت کا معاملہ پاکستان میں بہت شدت سے زیر بحث ہے۔ حکومت اپنے چند چہیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پوری طاقت سے  اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت اور خدمات کو اجاگر کررہی ہے۔ حیرت ہے کہ بیرون ملک بسنے والے لاکھوں پاکستانیوں کی ضروریات کا اس سے پہلے ادراک نہیں کیاگیا۔   ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خبردار....... جمہور کو نہ چھیڑو
    • 06/03/2012 2:44 PM
    • 57

    پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے عوام کو جمہوریت نہیں بجلی چاہئے۔ انہیں احتجاج کرنے اور حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے کا حق حاصل ہے اور اس احتجاج میں، میں عوام کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اس گرما گرمی میں وہ یہ بھول گئے کہ احتجاج اور اپنے حقوق کے لئے آواز بل [..]مزید پڑھیں

  • دھینگا مشتی
    • 06/02/2012 8:04 PM
    • 276

     کل جس انداز میں قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیاگیا اور قوم کے عوامی نمائندوں نے جس رویہ کا مظاہرہ کیا وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ یہ زوال کسی ایک پارٹی یا شخص کی وجہ سے نہیں ہے۔ اس میں ہر فرد حسب مقدور اپنا حصہ ادا کررہا ہے۔   اراکین قومی اسمبلی نے سڑکوں پر مظاہرہ ک [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ ۔۔۔۔ الیکشن کی بیساکھی
    • 06/01/2012 8:15 PM
    • 345

    آج وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نیا بجٹ برائے 2012-13 قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کریں گے۔ جمہوری استحکام کے حوالے سے یہ ایک اہم سنگ میل ہوگا کہ ایک ہی حکومت اپنا پانچواں قومی بجٹ پیش کرے گی۔ تاہم ملک کی اقتصادی صورت حال کے حوالے سے بجٹ تقریر کی خوشنما باتیں بہت سے کڑوے اور تلخ حقائ [..]مزید پڑھیں

  • جب قانون شکنی اعزاز ہو
    • 05/31/2012 1:59 PM
    • 370

    گزشتہ ہفتے کوہستان کے ایک دور دراز گاﺅں میں مقامی جرگے نے 4 خواتین اور دو نوجوانوں کو موت کی سزا کا حکم سنایا۔ لڑکے اس فیصلہ کی خبر سنتے ہی فرار ہوگئے لیکن علاقے کے لوگوں نے چاروں خواتین کو پکڑ کر ایک گھر میں بند کردیا۔ تاہم اس واقع کی خبر باہر نکل آئی اور اس کی گونج حکومت کے ایوا [..]مزید پڑھیں

  • بندگلی کا سفر
    • 05/30/2012 2:57 PM
    • 368

    گزشتہ ہفتے کے دوران دو مختلف الخیال اور ایک دوسرے کے مدمقابل رہنے والے دو لوگوں نے پاکستان میں ایمرجنسی لگنے کی بات کی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران کہا کہ اگر وزیراعظم نے اپنا کام نہ کیا تو ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ اسی قسم کی بات سابق آمر جنرل پر [..]مزید پڑھیں

  • یہ داستان شجاعت ہے
    • 05/29/2012 3:10 PM
    • 420

    مسلسل اور لگاتار جدوجہد کی ایسی مثال ملنا بے حد مشکل ہے۔ ایک ناممکن کام کو پاک فوج کے حوصلہ مند جوانوں اور افسروں نے ممکن کر دکھایا ہے۔ سطح سمندر سے 18 ہزار فٹ بلندی پر سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کی لاشیں ملنا شروع ہوگئی ہیں۔   یہ خوفناک سانحہ 7 اپ [..]مزید پڑھیں

  • آگ کو ٹھنڈا کریں
    • 05/28/2012 1:28 PM
    • 326

    ایک بار پھر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بلوچستان کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں ہر طبقہ فکر اور ہر قسم کے سیاسی نقطہء نظر سے متعلق لوگوں نے صوبے کی صورت حال کو المناک قرار دیا اور مطالبہ [..]مزید پڑھیں