اداریہ

  • ہوش کے ناخن لینے کا وقت
    • 07/29/2012 3:57 PM
    • 68

    گزشتہ ہفتے کے دوران بلوچستان میں امن وامان کی صورت حال کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر لاپتہ افراد کے بارے میں کارروائی نہ کی گئی تو فرنٹیئر کورپس کے ذمہ دار افسروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے حکومت سے بلوچستان میں صورت حا ل [..]مزید پڑھیں

  • جاں گسل خانہ جنگی
    • 07/28/2012 4:14 PM
    • 59

    پوری دنیا بے بسی سے تماشہ دیکھ رہی ہے۔ شام کی فوجیں خود اپنے ہی شہریوں کو فتح کرنے اور تہہ تیغ کرنے کے لئے صف آرا ہیں۔ ملک کا دوسرا بڑا شہر الیپو اس وقت محصور ہے۔ کسی بھی وقت بڑا حملہ ہوسکتا ہے۔  ہزاروں لوگوں کی جانیں تلف ہوں گی اور شہر تباہ کردیا جائے گا۔ الیپو میں 15 لاکھ [..]مزید پڑھیں

  • اعتدال کا راستہ
    • 07/27/2012 2:02 PM
    • 123

    سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو ہدایت کی ہے کہ حکومت اور عدلیہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں این آر او عملدرآمد کیس میں معاون کا کردار ادا کرنا چاہئے۔ عدالت نے ان سے کہا کہ وہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے پر کوئی ایسی تجویز سامنے لائیں جس سے یہ معاملہ طے ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اولمپکس، دہشت گردی اور پاسپورٹ
    • 07/26/2012 2:34 PM
    • 114

    حکومت پاکستان  نےجعلی پاسپورٹ کے اجراء کے حوالے سے خبر چھاپنے پر روزنامہ سن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد یہ اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے برطانوی ٹیبلائڈ  پر کڑی نکتہ چینی کی اور اولمپک گیمز شروع ہون [..]مزید پڑھیں

  • یورپ بحران کے کنارے
    • 07/25/2012 2:44 PM
    • 46

    اسپین اور اٹلی کے سرکاری قرضوں کا بوجھ اور ان پر شرح سود میں ناقابل برداشت اضافہ کی وجہ سے یورپ کی معیشت کے لئے نئے خطرات سامنے آئے ہیں۔ اب ایک طرف یونان کے یورو زون سے نکلنے کی بات کی جارہی ہے  اور دوسری طرف امریکی ادارے موڈیز نے جرمنی، ہالینڈ اورلگسمبرگ کی معاشی ریٹنگ کو [..]مزید پڑھیں

  • پولیو کی سیاست
    • 07/24/2012 2:54 PM
    • 56

    پاکستان کے قبائلی علاقوں میں پولیو کے خلاف ویکسین کے قطرے پلانے کی مہم کو سیاسی ومذہبی عذر کی بنیاد پر نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ جنوبی اور شمالی وزیرستان کے طالبان لیڈروں نے اس ویکسین کو کافروں کا تحفہ قرار دے کر مسترد کیا ہے اور علاقے کے قبائلی لیڈروں نے مطالبہ کیاہے کہ ڈرون ح [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دار کون ہے
    • 07/23/2012 3:35 PM
    • 100

    پاکستان میں ایک نوجوان خاتون کو سنگسار کردیاگیا۔ یہ خبر اخبارات میں شائع ہونے اور سپریم کورٹ کی طرف سے سوموٹو نوٹس لینے کے بعد اب قومی مسئلہ کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پاکستان میں خواتین کے ساتھ ظلم اور بدسلوکی کی صورت حال انتہائی تکلیف دہ اور طویل ہے۔ خاتون کو سنگسار کرنے کا یہ و [..]مزید پڑھیں

  • 22 جولائی کی یاد میں
    • 07/22/2012 3:31 PM
    • 70

    آج ناروے پر دہشت گرد حملوں کا ایک سال مکمل ہورہا ہے۔ یہ دن پورے وقار اور احترام کے ساتھ منانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس واقعہ میں ملوث ملزم آندرس بہرنگ برائیویک کے خلاف مقدمے کی کارروائی مکمل ہوچکی ہے مگر اس کا فیصلہ آئندہ ماہ سامنے آئے گا۔ اسی طرح 22 جولائی کمیشن کی رپورٹ بھی ا [..]مزید پڑھیں

  • ختنہ کی غیر ضروری بحث
    • 07/21/2012 3:06 PM
    • 1221

    حجاب، نقاب اور برقعے کی بحث کے بعد اب یورپ میں منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے ختنہ کو موضوع بحث بنایاگیا ہے۔ اس کا آغاز گزشتہ ماہ جرمنی میں ہوا جب ایک مقامی عدالت نے ایک لڑکے کے ختنہ میں پیچیدگی پیدا ہونے کی صورت میں ختنہ پر پابندی لگانے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے ذمہ دار ڈاکٹر یا دیگر [..]مزید پڑھیں

  • اسے تصادم کی وجہ نہ بنائیں
    • 07/20/2012 1:56 PM
    • 58

    سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی نے ملتان کے حلقہ 151 سے انتخاب جیت لیا ہے۔ اب اس جیت کو سپریم کورٹ کی ’’ناانصافیوں‘‘ کے خلاف عوام کا فیصلہ قرار دیا جارہا ہے۔ قومی سیاست میں جمہوریت کو ملک کی عدالتوں کے مقابل کھڑا کرنے کا یہ رویہ انتہائی افس [..]مزید پڑھیں