اداریہ

  • ریاست یرغمال ہے، درخواست بازیابی درج کی جائے

    پاکستانی سیاست دان دست و گریبان ، ادارے برسر پیکار اور لوگ حیران و پریشان ہیں۔ اقوام متحدہ نے دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے دنیا کو یاددہانی کروائی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ’ناقابل اعتبار ‘ ملک  ہے کہ اس کے 139 افراد یا تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث اور عالمی سطح پر [..]مزید پڑھیں

  • امن کے اشاریے یا پریشان کن صورت

    نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اس وقت اپنے اہل خاندان کے ہمراہ چار روز کے مختصر دورہ پر پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے اور وزیر اعظم ہاؤس میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ وہ چھ سال کے طویل ان [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اور عدالت مل کر مسائل حل کریں گے

    ملک کے وزیر اعظم نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے  جسٹس ثاقب نثار کو یقین دلایا  ہے کہ  عوامی بہبود کے بارے میں  ان کے نظریہ کی تکمیل کے لئے حکومت سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کرے گی۔ اور  سپریم کورٹ کے ایک بیان کے مطابق چیف جسٹس نے وزیر اعظم کو [..]مزید پڑھیں

  • جن کو بوتل میں کیسے بند کیا جائے

    ملک میں چیف جسٹس کی فعالیت اور عوامی ضرورتوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے علاوہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ڈاکٹرائن کا چرچا ہے۔  پاکستان کی خبروں  میں ان دو معاملات کو اس قدر اہمیت حاصل ہے کہ صرف پاکستان سپر لیگ ہی ان کے علاوہ خبروں میں جگہ بنانے کے قابل رہی ہے۔ اس  دوران ملک کی [..]مزید پڑھیں