ایڈیٹرکا انتخاب

  • کم سنی کی شادی
    • 05/02/2019 4:20 PM
    • 1290

    برادرم علی محمد کو غلط فہمی ہوئی ہے۔شادی کی عمر کا تعلق شریعت سے نہیں، سماج اور عرف سے ہے۔ نظمِ اجتماعی اس باب میں قانون سازی کر سکتا ہے۔ شریعت سے اس معاملے کا تعلق بالواسطہ ہے۔ شریعت نام ہے قرآن و سنت کا۔ اس کے سوا جو کچھ ہے، وہ استنباط ہے، شرح ہے، تفہیم ہے اور بس۔ اسی کو فقہ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دلی کے امیرزادے اور قومی انحطاط
    • 04/29/2019 9:24 PM
    • 1490

    مرزا فرحت اللہ بیگ جدید اردو نثر کے بانیوں میں سے ہیں۔ 1883 میں پیدا ہوئے اور 1927 میں انتقال ہوا۔ مرزا صاحب کی شاہکار تحریر ’نذیر احمد کی کہانی‘ ہے۔ ہمارے ہاں اسکول کے نصاب میں اس سوانحی خاکے کا ایک دلچسپ اقتباس شامل کیا جاتا ہے لیکن اس طویل تحریر کا ایک نہایت سبق آموز حصہ ہمی [..]مزید پڑھیں

  • ہوشیار باش! پاکستان میں جمہوریت داؤ پر ہے

    پاکستان میں سیاست دانوں پر بداعتمادی نے جمہوریت کے بارے میں شبہات کو جنم دیا ہے۔   بداعتمادی کی اس فضا کو پیدا کرنے میں سیاست دانوں کا بھی کردار رہا ہوگا  لیکن ملکی سیاست پر اثر انداز ہونے والے متعدد دوسرے عوامل بھی اس تاثر کو راسخ کرنے  کی حتی الامکان کوشش کرتے  رہ [..]مزید پڑھیں

  • پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے

    مقابلہ اب یہ ہے کہ کون زیادہ دریدہ دہن ہے۔ تبدیلی یہ آئی ہے کہ عمران خان صاحب نے اس انفرادی عمل کو ادارے کی صورت دے دی۔ پاکستانی سیاست میں اس کا با جماعت اظہار، تحریکِ انصاف سے پہلے نہیں تھا۔ خان صاحب کی جماعت نے اسے سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ بنایا اور پھر یہی سیاست کا چلن ٹھہرا۔ [..]مزید پڑھیں

  • بادشاہ کے ضمیر بردار اور خاموشی کی ثقافت

    آج استاذی پروفیسر حمید احمد خان کی ایک روایت سے بات شروع کرتے ہیں۔ پروفیسر صاحب نے ’علامہ اقبال کے ہاں ایک شام‘ کے عنوان سے 10 نومبر 1937 کی ایک نشست کا احوال لکھا تھا۔ اقتباس ملاحظہ کیجئے :  ’علی بخش نے آ کر مہر صاحب اور سالک صاحب کے آنے کی اطلاع دی۔ مدیران ”انقلاب&ldq [..]مزید پڑھیں

  • فیصل واؤڈا یا فیصل ’وعدہ‘؟

    فیصل واؤڈا صاحب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل ہیں، لیکن ان کے ملازمتوں کی برسات کے عنوان سے مشہور ہونے والے دعوے کے بعد لگتا ہے کہ وہ ’آفاقی وزیرِ خوابی وسائل‘ ہیں۔ انہوں نے نوکریاں برسانے کا جو وعدہ کیا ہے اس کے بعد لوگ انہیں پیار سے ’فیصل وعدہ‘ کہنے لگے ہیں۔ کون نہیں [..]مزید پڑھیں

  • نر کا بچہ وزیراعظم اور بینظیر کا صاحبہ بیٹا

    ”عورت“ جو پہلے پاکستانی سماج میں گالی کے طور پر استعمال ہوتی تھی اب ریاستِ پاکستان کی سرکاری طور پر منظور شدہ گالی ہے۔ کسی مرد کو گالی دینی ہو، نیچا دکھانا ہو تو اسے عورت کہہ دو۔ عورت جیسا کہہ دو۔ اسے کچھ بھی ایسا کہہ دو جس کی تشبیہہ عورت ہو۔ مردانگی کیا ہے، اس کا بھی سر [..]مزید پڑھیں

  • راگ بدعنوانی سے راگ نااہلی تک

    سیاست ایک منہ زور دریا ہے جس میں ہر لمحہ نئی لہریں اٹھتی ہیں، بھنور بنتے ہیں، امکان پیدا ہوتے ہیں، کچھ موجیں اگلے منظر کا حصہ قرار پاتی ہیں اور کچھ نشان چھوڑے بغیر گم ہو جاتی ہیں۔ صحافتی تجزیہ دراصل لہروں کی اس چلت پھرت کی خبر اور دریا کے مجموعی بہاؤ پر نظر میں توازن کا تقاضا کرت [..]مزید پڑھیں