نگر نگر


  وقت اشاعت: 12 جنوری 2017

یوں تو ترک عوام اور تجزیہ کار شام کی خانہ جنگی میں ترکی سمیت اسلامی ملکوں کے کردارکے حوالے سے کئی اہم سوالات اٹھا ر ہے ہیں لیکن میں یہاں صرف تین سوالات کا زکر کروں گا۔ پہلا سوال ترکی کی اپنی سلامتی کے بارے میں ہے۔ دوسرا شامی مہاجرین اور تیسرا مشرق وسطی کے مستقبل سے متعلق کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 13 ستمبر 2016

آج معروف انگریزی اخبار  دی گارڈین  the GUARDIAN میں ایک خبر نظر نواز ہوئی۔ امریکی سپاہیوں نے ایک نیا گل کھلایا ہے۔ یہ لیجئے ترقی یافتہ اور انسانی حقوق کے علم بردار دنیا کے حامی و محافظ ، سپر پاور  متحدہ امریکہ کے جدید ترین تعلیم یافتہ سپاہیوں کی تفریحی سرگرمیاں ۔۔۔ نہتے افغان باشندوں کا شکار کرو اور ان کے اعضاء کوکاٹ کر یادگار کے طور پر گھر لے چلو۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 08 ستمبر 2016

پھلوں کا بادشاہ مابدولت حضور سلامت ’’آم‘‘ نے اس سال آخر کار اس خاکسار کے غریب خانہ میں بھی جلوہ نمائی کی۔ اس خاکسار کی بری عادت یہ ہے کہ وہ چند ایک کے علاوہ اکثر پھل پسند نہیں کرتا۔ اور پھل کھاتا بہت کم ہے۔ اس کے پسند کے پھلوں میں ایک آلوچہ ہے اور دوسرا پھلوں کا بادشاہ ’’آم‘‘!  ترکی میں مقیم پاکستانی سفیر جناب سہیل محمود  کی مہربانی ہے کہ پاکستان کے پھلوں کا بادشاہ اور اس خاکسار کا پسندیدہ پھل آم، ہمارے گھر میں بھی تشریف لایا۔

مزید پڑھیں

Threat is from inside

Army Chief General Raheel Sharif assured the nation that country’s borders are secure and the army is aware of threats and intrigues of the enemies. Speaking at an even

Read more