معزز صارفین ہماری ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو ویب سائٹ دیکھنے میں دشواری پیش آرہی ہے تو ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ

نگر نگر


  وقت اشاعت: 23 ستمبر 2016

ﻣﺠﮭﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ﻟﮩٰﺬﺍ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺮ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ۔
ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﻣﺸﮑﻞ ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﺗﮭﯽ ، ﺑﺲ ﺫﺭﺍ ﺍﺳﭙﯿﻠﻨﮓ ، ﮔﺮﺍﺋﻤﺮ ﺍﻭﺭ Tenses ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭨﯿﭽﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﭨﮭﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ۔

مزید پڑھیں

Donald Trump's policy towards Pakistan

Donald Trump's; the president of US war of tweets was a fierce attack on Pakistan, accusing the country of "lies and deceit" and making "fools" of US leaders. Trump decla

Read more

loading...